پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کل پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کے لئے پنجاب کے انسداد دہشت گردی محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں چھ رکنی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ایک
ترجمان کے مطابق کہ تفتیشی ٹیم ہندوستان کے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے میں کچھ افراد کے شامل ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔
ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق پنجاب انسداد دہشت گردی محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل طاہر تفتیشی ٹیم کے کنوینر ہوں گے